ایسوسی ایٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 156 تا 257 کے کیسز تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں مگر ان کے کیسز میں 2024 کی سالانہ رپورٹ ،کوانٹیفیکیشن چارٹ ،نو انکوئری نو ڈیمانڈ ،نو آڈٹ پیرا ۔نو پنشمنٹ سرٹیفکیٹس کے علاؤہ اخری تین سالوں کے رزلٹس ایک چارٹ جسمیں متعلقہ استاد کےرزلٹس کا یونیورسٹی بورڈسےمقابلہ ہو
درکار ہیں اس کے علاؤہ ان کی ایل پی آر کا سٹیٹس بھی بتائیں جو ان کے کیسز کو آخری شکل دینے کے لیے ضروری ہیں یہ 30 جولائی 2025 تک پہنچ جانا چاہیے یہ امر بھی دلچسپ ہے کہ یہ لیٹر بھی کالجز میں 30 جولائی کو ہی بجھوایا گیا
