2025 Latest News Press Releases

اس برس ریٹائر ہونے والے پنجاب کے سرکاری ملازمین کو نصف سے بھی پینشن ملے گی

گریڈ انیس میں ریٹائر ہونے والوں کو یکم دسمبر 2024 سابق فارمولے کے مطابق اکیاسی ہزار نو سو نو یے اور چھ اضافے 2011 کا 15 فیصد، 2015 کا 7.5 فیصد ،2022 کا 15 فیصد ، 2023 کا 17.5 فیصد ،2024 کا 15 فیصد اور 2025 کا 7 فیصد کے اضافے 93625 مل کر ایک 175615 بنتے یہ اضافے پنجاب حکومت نے ختم کر دئیے ہیں جس کے بعد صرف وہ رقم جو فارمولے کے مطابق بنتی ہے یعنی 81990 وہی ملے گی

پینشن کی دسپیرٹی تنخواہوں سے بھی بڑھ گئی اور بتدریج بڑھتی جا رہی ہے وفاق اور بلوچستان کے ملازمین مقابلے میں 77 فیصد ،سندھ کے ملازمین کے مقابلے میں 104 فیصد اور خیبر پختونخوا کے ملازمین کے مقابلے میں 54.5 فیصد اضافے کم کر دئیے گئے ہیں جس سے ایک بہت بڑا تفاوت پیدا ہو گیا اسی شرح سے گریجویٹی بھی کم ہو رہی ہے

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) یوں تو پاکستان کی وفاقی و صوبائی حکومتیں سب ہی ملازم دشمنی پر اتر آئی ہیں لیکن اگر صرف ریٹائرمنٹ پر جانے والے سرکاری ملازمین اور مستقبل کے پینشنرز کے حوالے سے جائزہ لیا جائے تو پنجاب کی حکومت وفاق سے چار ہاتھ آگے ہے یہاں کی بیوروکریسی نے دو دسمبر 2024 اور اس کے بعد ریٹائر ہوئے والے ملازمین فوری اور بتدریج پیشن اور گریجویٹی کی رقم کرنے کا جو فارمولا ایجاد کیا اور اس پر عمل پیرا ہے وہ اسے صوبے کی منفی تاریخ میں ایک نمایاں مقام حاصل ہو گیا ہے یہ فارمولے کے مطابق پیشن تفاوت دور کرنے کے لیے جو اضافے ماضی میں پیشن کیلکولیٹ کرتے وقت شامل کیے جاتے انہیں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا اور آئندہ بھی سابق پینشنرز کو پیشن میں دیا جانے والا اضافہ اس سال اور بعد میں ریٹائر ہوئے والے ملازمین کو نہ دینے کا فارمولا نافذ کیا ہے اس کے نفاز سے اس سال ریٹائر ہونے والے گریڈ انیس کے سرکاری ملازمین کو سابقہ فارمولے کے مطابق اگر پینشن کیلکولیٹ کی جاتی تو ماہانہ ایک لاکھ پچھتر ہزار چھ سو پندرہ ہوتی جو اب سکڑ کر محض اسی ہزار نو سو نوے رہ گئی ہے یوں یہ پہلی سے نصف سے بھی کم ہےگریڈ انیس میں ریٹائر ہونے والوں کو یکم دسمبر 2024 سابق فارمولے کے مطابق اکیاسی ہزار نو سو نو یے اور چھ اضافے 2011 کا 15 فیصد، 2015 کا 7.5 فیصد ،2022 کا 15 فیصد ، 2023 کا 17.5 فیصد ،2024 کا 15 فیصد اور 2025 کا 7 فیصد کے اضافے 93625 مل کر ایک 175615 بنتے یہ اضافے پنجاب حکومت نے ختم کر دئیے ہیں جس کے بعد صرف وہ رقم جو فارمولے کے مطابق بنتی ہے یعنی 81990 وہی ملے گیپینشن کی دسپیرٹی تنخواہوں سے بھی بڑھ گئی اور بتدریج بڑھتی جا رہی ہے وفاق اور بلوچستان کے ملازمین مقابلے میں 77 فیصد ،سندھ کے ملازمین کے مقابلے میں 104 فیصد اور خیبر پختونخوا کے ملازمین کے مقابلے میں 54.5 فیصد اضافے کم کر دئیے گئے ہیں جس سے ایک بہت بڑا تفاوت پیدا ہو گیا اسی شرح سے گریجویٹی بھی کم ہو رہی ہے

Related posts

انتقال پر ملال ۔صدمات۔ ۔غم کی خبریں

Ittehad

اولڈ راوین یونین کے انتخابات گلیکسی اور ساگا گروپس کے پینل نے جیت لیے

Ittehad

اساتذہ کا بھر پور احتجاج دیکھ کر وائس چانسلر  اور انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ۔

Ittehad

Leave a Comment