2023 HED News Latest News

گریڈ انیس سے بیس اور گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی کیلیے دو سو ساٹھ کیسز طلب

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب نے گریڈ انیس سے بیس میں ترقی کے مردایسوسی ایٹ پروفیسرز کے سنیارٹی نمبر 168 تا 328اور خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے سنیارٹی نمر261 سے 368 کیسز فوری طور پر طلب کر لیے ہیں یہ کیسز گیارہ نومبر 2023 تک  ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب کے دفتر میں پہنچ جانا چائیں

لاہور۔  نمائندہ خصوصی۔ ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب کے آج جاری ہونے والے تین خطوط جو ڈویژنل ڈائریکٹر کے نام ہیں کی مطابق  مرد و خواتین کے دو سو ساٹھ کیسز اٹھارہ سے انیس اور انیس سے بیس میں ترقی کے لیے فوری طور پر۔طلب کیےگیے ہیں ان میں سو کیسز  سنیارٹی لسٹ  جنوری   2022سنیارٹی نمبر 1351 تا 1450  گریڈ انیس سے بیس میں۔ترقی۔کے مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز سنیارٹی  لسٹ یکم اگست 2022 کے مطابق سنیارٹی نمبر  167 تا 328ااورگریڈ انیس سے بیس میں ترقی کے لیے ایک سو آٹھ کیسز سنیارٹی لسٹ اکتیس مئی 2023 کے مطابق سنیارٹی نمبر 261 تا 368 تک کے ہیں تینوں طرح کےکیسزتیار کر کے ڈویژنل ڈائریکٹرز سے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب پہنچانے کی تاریخ دس نومبر 2023 مقرر کی گئی ہے اس رینج میں آنے والے تمام خواتین و حضرات چوکس رہیں اور متعلقہ ڈائریکٹوریٹ سے رابطے میں رہیں کوئی کمی خامی سے باخبر رہیں اور  ہو سکے تو متعلقہ دستاویزات فراہم کریں اگر نہ کر سکتے ہوں تو اتحاد اساتذہ پاکستان کی ٹیم سے مدد طلب کریں

Related posts

پیپلا الیکشن کمیشن کی جانب سے پرنسپل صاحبان کو دی جانے والی ہدایات

Ittehad

ضلع لاہور میں جنرل الیکشن کی ٹریننگ کرنے والوں کے لیے اعزازیہ دینے کا شیڈول جاری

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما شیخ محمد یوسف کے فرزند ارجمند کی شادی خانہ آبادی

Ittehad

Leave a Comment