2024 General Notifications Latest News

خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی گریڈ بیس مین ترقی کے کیسز آج پی۔ایس۔بی ون میں پیش ہونگے

گریڈ بیس کی 151 سیٹوں پر 256 پینلز میٹنگ کے ممبران کے سامنے رکھے جائیں کون ترقی پاتا ہے اس کا فیصلہ میرٹ پر کیا جائے گا

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) اج مورخہ بیس دسمبر 2024 صوبائی سلیکشن بورڈ ون کا اجلاس زیر صدارت چیف سیکرٹری پنجاب منعقد ہوگا مذکورہ اجلاس 20 دسمبر بروز جمعہ پانچ بجے شام چیف سیکرٹری پنجاب کے آفیس چیمبر میں ہو گا جس میں مختلف محکموں کے سیکرٹریز جن کے کیسز ایجنڈے میں شامل ہیں شرکت کریں گے میٹنگ میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے خواتین ونگ کی 151 سیٹیں خدستیاب ہین اور ان پر 256 پینلز گریڈ انیس سے بیس میں ترقی کے لیے بنائے گئے ہیں میٹنگ کے شرکا کے سامنے رکھے جائیں گے جو ترقی پانے والوں کا فیصلہ کریں گے

Related posts

تعیناتی کے منتظر کالج اساتذہ کے ای۔ٹرانسفر جنرل راؤنڈ کا آغاز کل 14 دسمبر سے شروع ہوگا

Ittehad

بجٹ نہیں بن پا رہا چھ جون کی بجائے اب دس جون کو پیش کیا جائے گا

Ittehad

سکول،کالج اور یونیورسٹی کے اساتذہ ٹیکس چھوٹ کے خاتمے کے خلاف سڑکوں پر اگئے

Ittehad

Leave a Comment