Latest News

پنجاب حکومت آسان اقساط پرطالبات کو سکوٹی اور موٹرسائیکلیں دے گی

لاہور(میڈیا رپورٹس)پنجاب حکومت نے اگلے سال 2019 کے آغازسے گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن کی سطح کی طالبات کو آسان اقساط پر موٹرسائیکل اور سکوٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ طلباء کو سائیکلز دی جائیں گی-یہ اعلان ایجوکیشن فائوڈیشن کے چئیرمین واثق قیوم عباسی نے طالبات کو ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کرنے کے پروگرام کے حوالے سے کیا-انہوں نے کہا کہ طالبات کو سفری وائوچرز بھی دئیے جائیں گے

Related posts

گریڈ انیس میں ترقی کی منتظر 42 خواتین کی دو ہزار تئیس کی سالانہ رپورٹ درکار

Ittehad

عرصہ دراز سے ملازمت سے غائب ایک سو بیاسی لیکچررز ملازمت سے فارغ 

Ittehad

گوجرنوالہ ڈویژن کے پرنسپل کی پوسٹوں کے امیدواران کے انٹرویو آج ہونگے

Ittehad

1 comment

Bilal Raza December 30, 2020 at 10:42 pm

Moter baiq

Reply

Leave a Comment