لاہور(نامہ نگار) ملتان ،بہاولپوراور ڈیرہ غازی خان میں پرنسپلز کی آسامیوں پر مقابلے میں شامل امیدواران نے جو اعتراضات اٹھائے تھے ان کی جوابات اور ازالے کے لیے چودہ اور پندرہ جولائی کو میٹنگز بلوائی تھیں ان کو بذریعہ وائس میسجز اور ٹیلی فون اطلاعات دی جا رہی ہیں کہ وہ ان میں شرکت کے لیے چودہ و پندرہ جولائی بروز (۔سوموار و منگل) آنا تھا وہ تشریف لانے کی زحمت نہ فرمائیں اگلے شیڈول کو طے کرنے کے بعد انہیں مطلع کر دیا جائے گا
