2022 HED News Latest News University / Board News

تعلیمی بورڈ میں رکھے گئے ریٹائرڈ ملازمین کو فوراً نکال دیا جائے 

حکومت پنجاب نے تعلیمی بورڈوں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ ان اداروں میں جن ریٹائر ڈ سرکاری  ملازمین کو ری اپوئنٹ کیا گیا ہے انہیں فی الفور نکال دیا جائے اعلی حکام کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ تعلیمی بورڈز بعض اسانمنٹس کے لیے تجربہ کار سرکاری ملازمین کو بہتر خیال کرتے ہیں خصوصاً سیکریسی میں او سی پی اور سی ایس او ہر جگہ رکھے ہوتے ہیں مختلف حاضر سروس ملازمین چاہے وہ بورڈ کے ہوں یا محکمہ تعلیم کے دوسرے ملازمین اس پر ہمیشہ معترض رہتے ہیں ایک گروپ کا خیال ہے کہ اس مرتبہ جو بعض بورڈوں میں پیپرز آؤٹ ہوئے ہیں ان لوگوں کی وجہ سے ہیں 

Related posts

ریٹائرڈ پروفیسر اور معروف ڈرامہ نگار شعیب ہاشمی انتقال کر گئے

Ittehad

چکوال کالج بچاؤ۔رٹ ہائی کورٹ میں دائر

Ittehad

مرحلہ وار حاضری کی بنیاد پر کل سے سکول و کالجز کھل جائیں گے

Ittehad

Leave a Comment