2021 Akhbaar Latest News

پنجاب حکومت نے ملازمت کے لیے عمر کی اوپری حد میں رعایت دس سال سے بڑھا کر پندرہ سال کر دی

آج محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں عمر کی اوپری حد میں رعایت پندرہ سال کیا جائے پہلے یہ حددس سال تک تھی یہ پنجاب سول سرونٹ ریکروٹمنٹ ریلیکسیشن آف اپر ایج لیمنٹ  قوانین انیس سو چھہتر میں ترمیم کر دی گئی ہے 

Related posts

February 2012

Ittehad

سبسیڈائزڈ ایجوکیشن فراہم کرنا حکومت کا فریضہ ہے۔۔حکومت اس سے پہلو تہی کر رہی ہے

Ittehad

  تاحال سپیشل الاونس بائیس پندرہ فیصد کا کوڈ فنانس ڈیپارٹمنٹ نے جاری نہیں کیا 

Ittehad

Leave a Comment