2021 HED News Latest News

یونیورسٹیوں سے محکمہ ہائر ایجوکیشن واپس آنے والی مزید 29 خواتین اساتذہ کی تعیناتی

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے یونیورسٹی آف گجرات اور خواتین یونیورسٹی ملتان سے واپس آ کر محکمہ ہائر ایجوکیشن  میں تقرری کی منتظر جو خواتین تھیں ان میں سے 29 کے تقرری آرڈرز جاری کیے ہیں بعض کو پہلے تعینات کیا جا چکا ہے اج گجرات یونیورسٹی کی تب دس اور خواتین یونیورسٹی ملتان کی انیس  خواتین کو تعینات کرنے کے احکامات آج جاری کیے ہیں ان کے نوٹیفیکیشن ذیل میں دیے جا رہے ہیں آپ ان کے اسمائے گرامی اور جائے تعیناتی کی مکمل تفصیل ان میں ملاخطہ فرما سکتے ہیں

Related posts

کرونا وائرس کا خطرہ،پنجاب کے 69 کالجز کوکورنٹائن سائٹ بنانے کا فیصلہ

Ittehad

ٹرانسفر پالیسی میں ترقی پانے والوں کی پوسٹنگ کے طریقہ کار کو مسترد کرتے ہیں۔۔اتحاد اساتذہ پاکستان

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی شیڈول تضادات اور ابہام کا ملغوبہ

Ittehad

Leave a Comment