2021 General Notifications Latest News

سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ و پینشن 31 دسمبر کو ہر صورت دی جائے گی ۔۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ

فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے آج  ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسز کو کہا گیا ہے کہ کیونکہ یکم و دو جنوری دو ہزار بائیس کو گزئیٹڈ ہالیڈے ہیں لہذا تمام سرکاری ملازمین کو ماہ دسمبر کی تنخواہ کو دینا ممکن بنایا جائے اس سلسلے میں تمام اقدامات پہلے ہی کر لیے جائیں

Related posts

اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما شیخ محمد یوسف کے فرزند ارجمند کی شادی خانہ آبادی

Ittehad

کمیونٹی کالجز: 9کا نوٹیفکیشن جاری 140 کی تلاش

Ittehad

پنجاب:یونیورسٹیزترمیمی ایکٹ کے خلاف فپواسا کا مظاہرہ

Ittehad

Leave a Comment