2022 HED News Latest News

گجرات یونیورسٹی سے واپس آنے والی اٹھائیس خواتین کی تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹ

یونیورسٹی آف گجرات سے واپس ا کر کالجوں میں جوائن کرنے والی اٹھائیس خواتین کے یکم جولائی سے مختلف کالجوں میں جوائن کرنے تک کے درمیانی عرصہ کی تنخواہیں ایڈجسٹ کی گئی ہیں ان کی تفصیل ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہیں 

Related posts

پچیس فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کابینہ اجلاس نہ ہو سکا۔۔ تاخیری حربے

Ittehad

سنیارٹی لسٹوں کی درستگی میں تمام دوست اپنا کردار ادا کریں

Ittehad

صوبائی سلیکشن بورڈ ون کی میٹنگ ستائیس مارچ کو ہو گی

Ittehad

Leave a Comment