پنجاب کے سکولز اب چودہ اگست کی۔بجائے یکم ستمبر کو کھولنے گے کئی روز سے ایسا کیے جانے کی افواہ تھی سوشل میڈیا پر خبر کی پہلے تردید کی پھر اچانک نوٹیفکیشن جاری کر دیا
لاہور ( نامہ نگار) محکمہ۔تعلیم پنجاب سکولز ونگ نے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا ہے اب 14 اگست کی بجائے یکم ستمبر کو کھولیں گے پہلے کئی روز سے سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی تھی مگر وزیر تعلیم نے اس کی تردید کر دی اور پھر اچانک آج نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا چھٹیاں بڑھا دیں مگر اس کی وجہ نہیں بتائی گئی
