2025 HED News Latest News

مرد اسسٹنٹ پروفیسر کی عارضی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی گئی

یہ لسٹ 3672, اسسٹنٹ پروفیسر جو ستائیس جنوری 2025, کو کیڈر میں موجود ہیں ڈپٹی ڈائریکٹرز اور پرنسپلزکو بھجوائی گئی ہےاور کہا گیا ہے کہ اسے اپنے ماتحت اسسٹنٹ پروفیسرز کے نوٹس میں لائیں اور وہ دیکھیں کہ آیا اس میں درج تمام کوائف یا کچھ غیر درست ہیں یا موجود نہیں یا کچھ میسنگ ہیں تو دس فروری 2025تک پرنسپلز سے فارورڈ کروا کے تھرو پراپر چینل ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کے دفتر کو بھجوائیں اگر کوئی درج افسران میں سے اسسٹنٹ پروفیسر ترقی پا کر یا سلیکٹ ہو چکا ہے یا ڈیپارٹمنٹ چھوڑ چکا ہے ریٹائر ہو چکے ہیں یا خدا نخواستہ انتقال کر چکے ہوں سروس سے نکال دئیے گئیے یا ایکسٹرا ارڈنری لیو بغیر تنخواہ جا چکے ہیں اور اس کا نام سنیارٹی لسٹ میں موجود ہے تو دستاویزئی ثبوت کے ساتھ زیر دستخطی کو فراہم کریں ڈائریکٹر صاحبان کو اس کا پابند بنایا گیا ہے کہ وہ اس امر کا سرٹیفیکیٹ دیں کہ کوئی کالم پر ہونے سے نہیں رہ گیا۔ ذیل میں سنیارٹی لسٹ کی پی ڈی ایف کاپی پوسٹ کی جارہی ہے پہلے صفحے کے نیچے ایک بار ہے جس پر اوپر نیچے کرنے کے لیے ایرو ہیں جنہیں اوپر نیچے کر کے مطلوبہ صفحہ دیکھا جا سکتا ہے

Tentative-Seniority-List-of-AP-Male-General-Cadre-as-it-stood-on-27-01-2025

Related posts

پی ایس بی ٹو کا اجلاس کل دو بجے دوپہر ہوگا ۔۔نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

فیض:نظرئیے اور عمل کا امتزاج ۔۔۔۔۔ حسن رشید

Ittehad

راولپنڈی کی متاثرہ خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی ترقی کیس میں سروس ٹربیونل کا فیصلہ 

Ittehad

Leave a Comment