2025 General Notifications Latest News

انیس سکول ٹیچرز کو پیڈا ایکٹ کے تحت شو کاز اور پرسنل ہیر نگ کے لیے طلب

چیف ایگزیکٹو آفیسر کے حکم پر ڈسٹرکٹ آفیسر لاہور نے چار مارچ صبح نو بجے طلب کیا ہے

ان پر الزام ہے کہ انہوں نے لاہور بورڈ کی جانب سے لگائی گئی ڈیوٹی اور امتحانی میٹریل وصول نہیں کی یوں بے ضابطگی اور مس کنڈکٹ کے مرتکب ٹھہرے

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکینڈری ایجوکیشن نے چیف ایگزیکٹو آفیسر آفیسر ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو اتھارٹی کے حکم پر انیس سکول اساتذہ کو کل چار مارچ نو بجے اپنے دفتر میں پرسنل ہیرنگ کے لیے طلب کیا ہے ان پر یہ الزام ہے کہ انہیں بورڈ کے میٹرک کے امتحان سپریٹنڈنٹ لگایا گیا تو انہوں نے ڈیوٹی قبول کرنے سے انکار کیا ڈیوٹی اور امتحانی میٹریل وصول نہیں کیا ان پر پیڈا ایکٹ 2006 کے تحت بے ضابطگی اور مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیکر کاروائی کی جا رہی ہے\

Related posts

ڈائریکٹرز،ڈپٹی ڈائریکٹرز اور کالج پرنسپلز کی خالی پوسٹوں کے لیے پینلز بھجوائیں ،ڈائریکٹرز کو یاد دہانی

Ittehad

پروفیسر آصف ہما یوں قریشی انتقال کر گئے

Ittehad

آئندہ سال سے بی ایس کالجز میں مارکیٹ کے لحاظ سےمضامین متعارف کروائے جائیں گے

Ittehad

Leave a Comment