2000 HED News Latest News

اساتذہ اور ملازمین کالج حاضر ہو کر جشن آزادی کی تقریبات میں شریک ہوں

ایڈیشنل سیکرٹری سپیشل انسنٹیو کی جانب سے ہدایات کی روشنی میں ڈائریکٹر لاہور ڈویژن کے ڈپٹی ڈائریکٹرز اور پرنسپلز کو ایک ارجنٹ ای میل موصول ہوئی ہے جس کے مطابق تمام کالج اساتذہ اور دیگر ملازمین صبح کالج حاضر ہو کر جشن آزادی کی تقریبات میں شامل ہوں شرکت یوں ہو کہ طے شدہ ایس او پیز کو ملحوظ خاطر رکھا جائے ایک دوسرے سے مناسب فاضلہ  چہروں پر ماسک ہو اور ہینڈ  سینٹائزر استعمال کیا ہو  اس پر عملدرآمد کیا جاے اور اس کی تصویری رپورٹ بھجوائی جائیں

Related posts

پروفیسر ڈاکٹر رانا نعیم اشرف اور ڈاکٹر رانا تسلیم اشرف سے اظہار تعزیت

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال ،گریڈ اٹھارہ سے انیس مردانہ کیسز کل سیکرٹری سروسز کو پہنچ جائیں گے

Ittehad

پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز عید تک بند رہیں گے

Ittehad

Leave a Comment