2023 Latest News Press Releases

کراچی میں ماہر تعلیم کی ٹارگٹڈ  ہلاکت

مرحوم خالد رضا پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری تھے اور فیڈریشن میں کافی متحرک تھے مگر ابتدائی تحقیقات میں شک کیا جا رہا ہے کہ یہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے

کراچی (میڈیا رپورٹ) معروف ماہر تعلیم  خالد رضا کو سر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا  حالات و واقعات کے جائزے کےبعد یہ کہا جا رہا ہےکہ انہیں سوچی سمجھتی سکیم کے تحت قتل کیا گیا مرحوم پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے وائس چیرمین اور ااقرا سکولز چین کے ڈپٹی ڈائریکٹر تھے تھے اور فیڈریشن میں کافی متحرک تھے مگر اس سے قتل کا کوئی لنک نہیں نظر آیا ابتدائی تحقیقات کے مطابق اسے ذاتی دشمنی کا شاخسانہ سمجھا جا رہا ہے

Related posts

دھرنے والوں کی بارہویں شام ملکی شہرت یافتہ شاعر عدنان محسن کے سنگ

Ittehad

کیموٹیڈ پنشن کی بحالی کا خود کار نظام نافذ

Ittehad

  چیف ایگزیکٹو آفیسر راولپنڈی کی اپیکا سے ٹھن گئی ۔۔ہڑتال اور مظاہرے

Ittehad

Leave a Comment