2025 HED News Latest News

اڑتیس مرد و خواتین کالج اساتذہ کے تبادلے ہوگئے

ٹرانسفر ہونے والوں میں تیس خواتین لیکچررز چھ مرد لیکچررز ،اور ایک ایک اسسٹنٹ پروفیسر شامل ہیں

لاہور (خبر نگار )آج مورخہ 18 مارچ 2025 بروز منگل محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے 38مرد و خواتین لیکچررز اور اوپری گریڈ کے مرد و خواتین کالج اساتذہ کے تبادلے کے آرڈرز جاری کیے ہیں ان میں تیس خواتین لیکچررز چھ مرد لیکچررز اور ایک مرد اور ایک خاتون اسسٹنٹ پروفیسرز کے پوسٹنگ آرڈرز شامل ہیں یہ وہ اساتذہ ہیں جن کے دوسرے راؤنڈ میں تبادلے روک لیے گئے تھے حالانکہ انہوں نے کمپیشنیٹ بنیاد پر درخواست دی تھی کیونکہ وہ سنگل سیٹ پر کام کر رہے تھے اب کیونکہ کالج ٹیچرز انٹرنیز دستیاب ہیں ان کے تبادلے کیے گئے ہیں زیل میں نوٹیفکیشنز کے عکس پوسٹ کیے جا ر ہے ہیں

خواتین لیکچررز کے ارڈرز

مرد لیکچررز کے ارڈرز

اسسٹنٹ پروفیسر میل کے ارڈرذ

اسسٹنٹ پروفیسرز فیمیلز کے ارڈرذ

Related posts

اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما محمد اعظم خاں مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے 

Ittehad

مساوی سرٹیفکیٹ:کیمبرج سٹوڈنٹس کے لئے رعایت کی پالیسی منظور

Ittehad

دیال سنگھ کالج میں شام فیض کی تقریب،وزیر ہائر ایجوکیشن کی شرکت

Ittehad

Leave a Comment