2025 HED News HED News Latest News

میرٹ پر ٹرانسفر کیلیے درخواست دہندگان توجہ فرمائیں میرٹ لسٹ مشتہر کر دی گئی ہے

اپنی اینڈرائڈ پر لاگ ان کرکے اپنا میرٹ چیک کریں اعتراض کی صورت میں دس اگست تک ازالے کے لیے قائم کمیٹی کو ازالہ فارم پر درخواست دیں

لاہور ( نامہ نگار) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے جاری کردہ پروگرام کے مطابق آج آٹھ اگست کو اوپن میرٹ پر ٹرانسفر کے لیے درخواست دہندگان کی میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے یہ امیدواران اپنے اینڈرائڈ موبائل ایپ پر لاگ ان کر کے اپنا میرٹ چیک کر سکتے ہیں تمام امیدواران اسے ضرور چیک کریں اور اگر کسی قسم کا اعتراض ہو تو ازالہ فارم پر دس اگست تک اس مقصد کے لیے قائم ازالہ کمیٹی کو درخواست دیں اگر مذکورہ تاریخ تک اعتراض داخل نہیں کیا جاتا تو یہ سمجھ لیا جائے گا کہ کوئی اعتراض نہیں اعتراضات دور کر کے یا اعتراض مسترد کر کے فیصلوں کا اعلان اگلے روز کر دیا جائے گا اور بارہ اگست 2025 کو اس کی بنیاد پر ٹرانسفر آرڈرز جاری کر دئیے جائیں گے

Related posts

پنجاب یونیورسٹی میں گومگو کی کیفیت کھل گئی /نہیں کھلی

Ittehad

مزاحمت کرنے پر ڈاکون نے پروفیسر کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا

Ittehad

پیپلا سرگودھا ڈویژن کی کاوشوں کو سلام ۔پوری چھٹیاں مزے کریں

Ittehad

Leave a Comment