2022 Akhbaar Latest News

افغانستان کی سرکاری جامعات دو فروری سے کھولی جا رہی ہیں ،طالبات کی حاضری بارے ہدایات واضح نہیں

 یہ جامعات گزشتہ سال اگست سے بند ہیں سرد علاقوں کے سکولز چھبیس فروری کو کھلیں گے

سال دو ہزار اکیس کے اگست میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد ملک کے تمام تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے تھے انہیں مرحلہ وار کھولا جا رہا ہے سب سے پہلے پرائیویٹ جامعات کو کھولنے کی اجازت دی گئی پھر سرکاری جامعات کو کھولنے کا منصوبہ بنایا گیا مگر یہاں طالبات ا سکیں گی یا نہیں  اس بارے میں ابہام رکھا گیا ہے قائم مقام وزیر تعلیم شیخ عبد الباقی حقانی نے کل اتوار کو جب یہ اعلان کیا تو اس بارے میں واضح نہیں کیا اس سے قبل ماضی میں طالبان حکومت یہ اشارے دے چکی ہے کہ طالبات الگ سے تعلیم حاصل کریں گی مغربی حکومتیں روز دے رہی ہیں کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں بڑا مطالبہ بیرونی امداد اور ریاستی اثاثے تک رسائی ذنانہ تعلیم سے مشروط تھی نئی حکومت اس بارے میں تذبذب میں نظر آتی ہے کیونکہ مقامی بوائز  سکولز ملک کے زیادہ تر حصوں میں کھول دئیے مگر چند علاقوں میں ثانوی تعلیم کے گرلز سکولوں کو یہ اجازت مل سکی

Related posts

پنشن بوجھ کم کرنے کے لیے مزید تجاویز ۔فوج ۔سول آرمڈ فورسز اور پولیس کے علاؤہ تمام کھڈے لائن

Ittehad

لیو انکشمنٹ کے نوٹیفکیشن بارے وضاحتیں کی گئیں مگر ابھی کچھ باقی ہیں

Ittehad

لاہور بورڈ چار سو چوراسی طالب علموں کو نیشنل ٹیلینٹ سکالرشپ دے گا

Ittehad

Leave a Comment