2023 HED News Latest News

سیکیورٹی کی خراب صورتحال کے سبب پنجاب کے تمام سرکاری کالجز /یونیورسٹیاں ۔گیارہ / بارہ مئی کو بند رہیں کی

لاہور(نمائندہ خصوصی) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشن کےن مطابق پنجاب کے تمام سرکاری کالجز۔ یونیورسٹیز  گیارہ اور بارہ مئی 2023 ملک میں ابترسیکورٹی صورتحال کے باعث بند رہیں گی پہلے دس مئی کو بند کیا گیا مگر صورتحال میں بہتری نہ ا سکی لہذا مزید دو روز بندش میں توسیع کرنا پڑی گیارہ اور بارہ کو جمعرات اور جمعہ ہے ہفتہ کو بیشتر ادارے بند ہوتے ہیں اتوار کی ویسے تعطیل ہوتی ہے امید کی جا رہی ہےکہ سوموار کو صورت حال پر قابو پا لیا جائے گا اور ادارے کھول دئیے جائیں گے 

Related posts

مرداسسٹنٹ پروفیسرز کے پرموشن کیسز پھر واپس اگئے۔ سن اکیس کی رپورٹ ،رزلٹ اور کوانٹیفیکیشن بنا کر دوبارہ بھجوائیں

Ittehad

اتحاد اساتذہ ملتان کے وفد کی پے پروٹیکشن کے سلسلے میں مشیر وزیر اعلی سے ملاقات

Ittehad

سائنس کالج لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر اعجاز انتقال کرگئے

Ittehad

Leave a Comment