2022 HED News Latest News

 

ایڈیشنل سیکرٹری  عثمان ٹرانسفر خالد ۔محمد نعیم ان کی جگہ لیں گے 

صوبائی سول سروس کے اٹھارہ و انیس گریڈ کے چھیالیس افسران کو ٹرانسفر کرنے کے احکامات جاری ہوئے ہیں ان میں محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے بجٹ اینڈ اکاؤنٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری پی اے ایس گریڈ انیس کے عثمان خالد خان کو ٹرانسفر کر دیا گیا ہے اور ان کی جگہ پی اے ایس گریڈ اٹھارہ کے آفیسر محمد نعیم لگایا گیا ہے جو اس سے قبل بطور ڈپٹی کمشنر اٹک کام کر رہے تھے پوسٹ آرڈر جو اکیس مئی کو جاری ہوئے ان میں نمبر تیرہ پر ان کا نام دیکھا جا سکتا ہے 

Related posts

ڈین فیکلٹی آف اورئینٹل لرننگ پنجاب یونیورسٹی پروفیسر خالق داد وفات پاگئے

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی الیکشن اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات میں پی یو ۔۔ٹی ایف گروپ کی جیت

Ittehad

چوراسی خواتین پروفیسر کے عہدے پر ترقی پا گئیں  

Ittehad

Leave a Comment