2025 Latest News Press Releases

وفاقی ٹیکس محتسب نے بھی کٹوتی کو ناجائز قرار دیکر واپسی کا حکم دیدیا

سینیئر نائب صدر پیپلا ڈاکٹر شیر محمد گوندل ،ڈویژنل صدد پیپلا ڈاکٹر محمد رمضان اور دیگر اساتذہ کی درخواست پر وفاقی محتسب ٹیکس کا فیصلہ

سرگودھا(نامہ نگار) گذشتہ ماہ کی تنخواہ سے ہزاروں کالج اساتذہ کے ہزاروں روپے فی کس کٹوتی کے خلاف ہر محاذ پر جنگ لڑی گئی سرگودھا ڈویژن سے سینیئر نائب صدر پیپلا ڈاکٹر شیر محمد گوندل اور ڈویژنل صدر پیپلا سرگودھا ڈویژن ڈاکٹر محمد رمضان کی سربراہی میں کالج اور سکول اساتذہ کی ایک ٹیم نے ٹیکس کے وفاقی محتسب کا دروازہ کھٹکھٹایا اور چند ہی دنوں میں ایک مضبوط موقف پیش کرکے اساتذہ اور ریسرچرز کے حق میں فیصلہ لینے میں کامیاب ہو گئے یقیناً یہ لیڈران داد و تحسین کے مستحق ہیں ژندہ باد پیپلا سرگودھا ڈویژن

Related posts

تحریک اساتذہ کے پروردہ عنڈہ ونگ کا صدراورسنئیر نائب صدر پر جسمانی تشدد

Ittehad

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی ترقی کے لیے سیٹیں بڑھانے کے لیے محکمہ کا ایڑی چوٹی کا زور

Ittehad

ایچ ای ایچ آر ڈیٹا مکمل کرنے کے لیے دس اپریل تک کا ٹائم 

Ittehad

Leave a Comment