College News Latest News

گورنمنٹ اسلامیہ گرلز کالج لاہور کینٹ میں فن فئیر کا انعقاد

لاہور-گورنمنٹ اسلامیہ کالج لاہور کینٹ میں فن فئیر کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام میں طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور تفریح کے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھایا۔محترمہ پروین سرور اور پرنسپل پروفیسر نسرین جاوید اور فیکلٹی ممبرزنے پروگرام شریک ہو کر چار چاند لگا دئیے۔اس موقع پر پروین سرور نے گفگو کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے پروگرامز کے انعقاد سے طالبات کو تفریح کے بہترین مواقع میسر آتے ہیں۔پروگرام کے آخر میں قرعہ اندازی کے ذریعے طالبات کو انعام بھی دئیے گئے۔

Related posts

پنجاب کے انیس کالجز کے تنخواہوں و نان سیلرز فنڈ آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹ کے ذریعے۔ اکاؤنٹ آفیسز حساب رکھیں گے

Ittehad

آن لائن ٹراسفرز کھل گئیں،پروفائل مکمل ہونے کی شرط عائد

Ittehad

  پنجاب پبلک سروس کمیشن نے لیکچررز کی دو سو ستانوے آسامیاں مشتہر کر دیں 

Ittehad

Leave a Comment