2020 HED News Latest News Press Releases

خیبر پختونخوا میں60کی عمرکو پہنچنے والوں کو مزید 3سال کام کرنا ہوگا

پری میچور ریٹائرمنٹ کیلۓ55 سال عمر یا25 سال سروس کی شرط پورا کرنا ہوگی

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کی روح سے محکمہ کے جو ملازمین 31جولائی   سے قبل 60 سال کی عمر کو پہنچنے وہ تکمیل ملازمت کے بعد ریٹائر تصور ہونگے جبکہ 31 جولائی کے بعد اس عمر کو پہنچنے والے  63 برس تک ملازمت کرنا ہوگی البتہ پری میچور ریٹائر منٹ لینے والوں کو 25 سال ملازمت یا 55 سال کی عمر کی شرط کو پورا کر نا ہوگا

Related posts

  صوبائی سلیکشن بورڈ ون کی میٹنگ مکمل۔ہو گئی۔ڈیڑھ سو زائد مرد و خواتین گریڈ بیس میں ترقی پا گئے

Ittehad

سموگ کی بنا پر پنجاب کے دفاتر میں ورک فرام ہوم پالیسی

Ittehad

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں دس مختلف محکموں کے سیکرٹری تعینات محکمہ تعلیم کے علاؤہ

Ittehad

Leave a Comment