2020 HED News Latest News

پرنسپل گورنمنٹ کالج چکوال رجسٹرار چکوال یونیورسٹی تعینات

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق گورنمنٹ کالج چکوال کے پرنسپل پروفیسر غلام محمد کو نوزائیدہ یونیورسٹی  آف چکوال کا رجسٹرار تعینات کیا گیا ہے اس ڈرافٹ کی منظوری چیف منسٹر پنجاب سے لی گئی ہے ان کی موجودہ تعیناتی ڈیپورٹیشن پر تصور ہوگی

Related posts

آگیگا پنجاب میں شامل تمام تنظیموں نے بجٹ مسترد کرتے ہوئے پچیس جون کو احتجاجی ریلی کا اعلان کر دیا

Ittehad

ایم بی بی ایس کے امتحان کا شیڈول جاری

Ittehad

گریڈ بیس کی آپ ڈیٹڈ مردانہ و زنانہ سنیارٹی لسٹیں جاری

Ittehad

Leave a Comment