2020 HED News Latest News Press Releases

اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما شیخ محمد یوسف کے فرزند ارجمند کی شادی خانہ آبادی

،شادی میں اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما،سیاسی شخصیات عمائدین شہرآور اساتذہ کی بڑی تعداد شریک

 جنوری 2020کو مرکزی رہنما اتحاد اساتذہ سابق جنرل سیکرٹری پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن پروفیسر شیخ محمد یوسف کے فرزند ارجمند اسامہ کی شادی خانہ ابادی سرانجام پائی دعوت ولیمہ میں اتحاد اساتذہ کی مرکزی و ڈویژنل رہنماؤں عدلیہ و صوبائی سروس کے اراکین سیاسی رہنماؤں ٫ عمائدین شہر کے علاوہ سکول کالج اور یونیورسٹی اساتذہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی لاہور سے  اتحاد اساتذہ کے مرکزی  رہنما پروفیسر محمد عارف پروفیسر غلام مصطفیٰ گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور کے پرنسپل پروفیسر رانا محمد اسلم پرویز  گورنمنٹ کالج کبیروالا کے پرنسپل ڈاکٹر عبیر عابی ٫ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خاور نوازش ٫ بورے والا سے رہنما اتحاد اساتذہ مظہر گجر وہاڑی سے سینئر رہنما ظفر اللہ خان میاں چنوں سے جنرل سیکرٹری پی پی ایل اے ڈویژن حافظ تاجدین اور پروفیسر ارشاد بھٹی  گورنمنٹ کالج جہانیاں کے پرنسپل پروفیسر عیش محمد ٫ پروفیسر ذوالفقار علی ٫ پروفیسر رانا خالد محمود٫ پروفیسر زاہد ، پروفیسر عبد السّتار پراچہ ،پروفیسر ملک احسان الرحمن ،پروفیسر ڈاکٹر رفعت الرحمن پروفیسر کاشف پراچہ،پروفیسر غنی انجم ،پروفیسر اقبال گلو ،پروفیسر فضل نیاز  چوہدری شریف ظفر ایس ایس پی ملتان ، شیخ محمد اکرم سینیئر ایڈیشنل  رجسٹرار ہائی کورٹ ملتان سابق جسٹس حبیب اللہ شاکر ،قمر الزماں بٹ سابق ممبر پنجاب بار کونسل ،مسعود کھادا سابق چیئرمین بلدیہ خانیوال  میاں محمد اقبال بھٹی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازی خان ، چوہدری  محمداشرف گل سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  نمایاں تھے اس کے علاوہ مقامی سکول و کالج اساتذہ کی ایک بڑی تعداد شریک تھی

Related posts

گریڈ بیس کے  مرد پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن 

Ittehad

ہر ضلع میں یونیورسٹی ۔پندرہ کالجوں پر یونیورسٹی سکائی لیب گرنے کا امکان

Ittehad

لاہور کے پانچ بڑے مردانہ و زنانہ کالجوں کے پرنسپلز کےلیے درخواستیں طلب

Ittehad

Leave a Comment