2021 Akhbaar Latest News

اپنے انکم ٹیکس کا حساب خود لگائیں ۔تنخواہ سے کٹی رقم سے اس کا موازنہ کریں اور لائحہ عمل طے کریں

وفاقی بجٹ میں انکم ٹیکس کٹوتی کی رقم میں کوئی تبدیلی نہیں کی آپ نے جو گوشوارہ ٹیکس ریٹرن میں جمع کروانا ہے اس میں گزشتہ برس کی آمدنی کو بنیاد بنایا جاتا ہے اکثر ملازمین ٹیکس رولز سے کم علمی کے سبب اصل رقم سے زائد ٹیکس کاٹا جاتا ہے اور وہ کوئی کلیم داخل نہیں کرتے لہذا ضروری ہے کہ اپنا ٹیکس خود کیلکولیٹ کیا جائے اور یا تو محکمہ سے واپس کلیم کیا جائے یا پھر اگلے ٹیکس سے منہا کیا جائے ایسا رویہ نہ رکھنے کے باعث ہر سال کروڑوں روپے محکمہ زائد دقم وصول کرکے ہڑپ کر جاتا ہے

Tax Calculator Pakistan – 2020-2021 اسکو کلک کریں کیلکولیٹر ان ہو جائے گا ماہانہ یا سالانہ آمدن کی رقم ڈبوں میں لکھیں تو یہ خود کار نظام کے تحت ٹیکس کا حساب لگا کر دئے گا لیکن اگر تسلی کے لیے آپ خود حساب لگانا چاہیں تو درج ذیل سلیب سسٹم کے تحت بڑی ہی آسانی سے لگا سکتے ہیں ۔۔۔۔ 1..سلیب نمبر ون۔۔۔۔چھ لاکھ یا اس سے کم آمدنی پر کوئی ٹیکس ۔ہیں۔ 2- سلیب نمبر ٹو۔600001 تا 1200000 چھ لاکھ سے زائد آمدنی کا پانچ فیصد۔ 3.. سلیب نمبر تھری ۔1200001تا1800000 ۔تیس ہزار +بارہ لاکھ سے زاید آمدنی کا دس فیصد۔ پچانوے 4…1800001تا 2500000 نویے ہزار +اٹھارہ لاکھ سے زاید آمدنی کا پندرہ فیصد۔ 5۔ سلیب نمبر 5۔ 2500001تا 3500000 ایک لاکھ پچانوے ہزار روپے + پچیس لاکھ سے زائد رقم کا ساڑھے سترہ فیصد

Related posts

یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ،فپواسا کا احتجاج کا اعلان

Ittehad

  یونیورسٹی کے  سینئر حاضر سروس پروفیسرز میں سے کسی کو وائس چانسلر لگایا جائے ۔۔کونسل آف پروفیشنلز

Ittehad

انتقال پُرملال — ۔صدمات۔ —- ۔۔ اظہار تعزیت

Ittehad

Leave a Comment