HED News Latest News

بی ایس کالجز میں روڈ میپ طے کرنے کیلئے اعلی سطحی اجلاس

لاہور کے سرکاری کالجوں میں بی ایس پروگرام طے کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس مورخہ  2019-12- 26 کو منعقد کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر فضل احمد خالد نے کی اجلاس میں ڈپٹی سیکرٹری خصوصی انسنٹیو ٫ڈی پی آئی کالجز پنجاب ٫ڈویژنل ڈائریکٹر تعلیم لاہور کے علاوہ صوبہ بھر کے مختلف کالجوں کے پرنسپل صاحبان نے شرکت کی

Related posts

فپواسا کا آج پنجاب یونیورسٹی کے باہر احتجاج ملتوی

Ittehad

نو منتخب خواتین لائبریرین کی نئی پوسٹنگ پرپوزلز کےلیے شیڈول جاری —۔ اج سے زوم میٹنگز

Ittehad

اج سے کالج ٹیچرز انٹرنیز کے انٹرویو شروع انیس سے تئیس تک مسلسل جاری رہیں گے

Ittehad

Leave a Comment