2020 HED News Latest News

تاریخ تعیناتی سے سروس شمار کرنے کی سمری حتمی منظوری کیلئے روانہ

وزیر تعلیم سمری کی خود کابینہ سے منظوری حاصل کروائیں گے

اس مطالبے کی منظوری سے اساتذہ برادری کا ایک اور مطالبہ پورا ہو جائے گا


گزشتہ سال اپریل میں حکومت اور پی پی ایل اے کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا تھا جس میں پے پروٹیکشن اور سروس پروٹیکشن کا مطالبہ شامل تھا سمری پر اٹھنے والے اخراجات پر محکمہ تعلیم کو تحفظات تھے انہوں نے اعتراضات کیے معاملہ ایک مرتبہ پھر احتجاج کا سبب بنا جس پر وزیر تعلیم نے اعتراضات کا جواب  ایسوسی ایشن کے ساتھ باہمی مشاورت سے تیار کروانے اور اسے کابینہ سے خود منظور کروانے کا وعدہ کیا اور اب یہ مرحلہ بھی تکمیل کے قریب ہے اور آپ کے مسلسل  رابطے میں ہیں .

Related posts

  ایسوسی ایٹ  اور پرائیویٹ کالجوں  اور سکولوں میں چھٹیاں ۔۔ بی ایس کالجز معمول کے مطابق کام کریں گے 

Ittehad

بانوے خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز پر مشتمل بیج سیکنڈ کی ٹریننگ اکتیس جنوری سے

Ittehad

پنجاب میں میٹرک کے امتحانات یکم اپریل 2023.سے شروع ہونگے

Ittehad

Leave a Comment