2020 HED News Latest News

دو فیصد زائد پینشن ، پرانے رول کی بحالی کا امکان


جسٹس شاہد سیٹھی کا سیکرٹری خزانہ کو معاملہ حل کرنے کی ہدایت

پینشنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر ایک رٹ پٹیشن نمٹانے ہوئے صوبائی سیکرٹری خزانہ پنجاب کو ہدایت کی ہےکہ قانون کے طابق داد رسی کی جائے یاد رہے کہ گزشتہ صدی کے اواخر تک 30 سے 35 سالہ ملازمت پر 2 فیصد سالانہ کے حساب سے زائد پینشن دی جاتی تھی مشرف دورکے آغاز پر دیگر رولز کے ساتھ اس کا بھی خاتمہ کر دیا گیا اب جبکہ پینشن کے دیگر رولز بحال ہو چکے ہیں تو پنشنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مذکورہ رول کی بحالی کےلئے عدالت عالیہ سے رجوع کیا مقدمے گے دوران سرکاری وکیل نے مخالفت نہیں کی جس سے یہ گمان کیاجا رہا ہے کہ فیصلہ ملازمین کے حق میں ہو گا

Related posts

پروفیسر چوہدری عبد الرزاق زمیندارہ کالج گجرات کے مستقل پرنسپل تعینات

Ittehad

گورنمنٹ کالج عارف والا کے سابق پرنسپل پروفیسر اسلم بابر انتقال کر گئے

Ittehad

لاہور ۔۔ایسوسی  پروفیسر  عامر حسین  انتقال کر گئے 

Ittehad

Leave a Comment