Latest News University / Board News

پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے فیسیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

س چانسلر ڈاکٹر نیاز کی زیر صدارت پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے اگلے سمسٹر کے لیے فیسیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ایسا کرونا سے پیدا شدہ صورتحال میں والدین کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا حالانکہ یونیورسٹی شدید مالی دباؤ کا شکار تھی معذور اور کھلاڑی طالب علموں کو حاصل فری ایجوکیشن اور ہاسٹل کی سہولیات کو برقرار رکھا گیا ہے۔ علاؤہ ازیں حافظ قرآن طالب علموں کو بھی ٹیوشن فیس سے استثنیٰ حاصل ہے 

Related posts

سیکریٹریٹ کے عملے کی نا اہلیت کے باعث مرد ایسوسی ایٹ پروفیسر کے ترقی کے کیسز زیر بحث نہ آ سکے

Ittehad

گورنمنٹ کالج برائے خانیوال کی ریٹائرڈ  پرنسپل پروفیسر عابدہ فاطمہ انتقال کرگئیں 

Ittehad

  پنجاب پبلک سروس کمیشن نے لیکچررز کی دو سو ستانوے آسامیاں مشتہر کر دیں 

Ittehad

Leave a Comment