HED News HED News

پچاس ہزار انڈر گریجویٹ طالب علموں کلیے6ارب کے احساس سکالرشپ۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان بے ایسے غریب مگر ذہین طالب علموں کیلئے جو انٹرمیڈیٹ کے بعد یونیورسٹی تعلیم حاصل کرنے کی سکت نہیں رکھتے ایسے 50000طالب علموں کیلئے چھ ارب روپے سے احساس سکالرشپس کا اعلان کیا ہے یہ سکالرشپ چار سے پانچ سالہ انڈر گریجویٹ کورسز کے لیے ہیں یہ رقم ٹیوشن فیس کی ادائیگی پر خرچ ہوگی علاوہ ازیں نقد رقم بھی ہوگی جسے تعلیمی مقاصد پر خرچ کیا جائے گا تمام بڑے بڑے تعلیمی فیلڈ جسے ایگریکلچر ٫ارٹس اور اسانیات ٫ بزنس ایجوکیشن ٫ انجینئرنگ ٫میڈیکل ٫ فیزیکل سائنسز اور سوشل سائنسز سب شامل ہونگی 2 فیصد سکالرشپ جسمانی طور پر معذور اور 50 فیصد خواتین کیلئے مخصوص ہونگی ان سکالرشپس سے غریب اور ذہین طالب علموں کیلئے یونیورسٹی تعلیم کا حصول مکن ہو سکے گی یوں غرباً کا غربت سے نکلنا ممکن ہو جائے گا۔ ان سکالرشپس کے حصول کے لیے اہلیت کا معیار کچھ یوں ہوگا ایسے طلبہ وطالبات جو میرٹ پر کسی پبلک سیکٹر یونیورسٹی کے انڈر گریجویٹ کورسز میں اس سال داخل ہو ے ہوں ایسے طلبہ وطالبات سیلف سپورٹس و سیلف فنانس کورسز میں داخل ہوے ہوں پہلے سے ایسے سکالرشپ لے رہے ہوں یا ڈسٹنس لرننگ کورس میں داخل ہونگے سکالرشپ کے اہل نہیں ہونگے 2


Related posts

چیرمین ایچ ای سی کے عہدے پر کسی بیوروکریٹ کو لانے کی کوششیں کو ناکام بنائیں گے۔ڈاکٹر احتشام

Ittehad

مرد پروفیسرز گریڈ 20 والوں کی نئی سنیارٹی لسٹ 2023 جاری

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن کا اکیڈمک ونگ تعلیمی بورڈ میں باقی تمام سیکشنز مدرستہ البنات  لیک روڈ کی بلڈنگ میں شفٹ

Ittehad

Leave a Comment