2022 General Notifications Latest News

پنجاب کےریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن  میں یکم اپریل سے دس فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن 

محکمہ خزانہ پنجاب نے آج ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق تمام ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں۔ یکم اپریل دو ہزار بائیس سے دس فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے اس نوٹیفیکیشن کا اطلاق یکم اپریل یا اس کے بعد ریٹائر ہونے والے پینشنرز پر بھی ہوگا پنشن سے مراد کل رقم منفی میڈیکل الاؤنس لی جاتی ہے اس اضافے کا اطلاق فیملی پنشن پر بھی ہوگا اس اضافے کا اطلاق پندرہ اگست انیس سو سینتالیس کے بعد ریٹائر ہونے والے  انڈیا اور بنگلہ دیش میں قیام پذیر پینشنرز پر بھی ہو گا


پنشن میں یکم اپریل سے دس فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن 

Related posts

ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کمیٹی کا اجلاس ایک مرتبہ پھر ملتوی

Ittehad

سکول اساتذہ گھروں میں رہ کر ان لائن تدریسی عمل سر انجام دیں گے

Ittehad

پانچویں اور چھٹے بیجز کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا 20 ستمبر سے اغاز

Ittehad

Leave a Comment