2022 HED News Latest News

دو سو باسٹھ نو منتخب خواتین لیکچررز لائبریری سانئس کی پوسٹنگ تجاویز ۔اعتراض اکیس مارچ تک

پنجاب پبلک سروس کمیشن سے مقابلے کا امتحان پاس کرکے دو سو باسٹھ خواتین کی پوسٹ کی سفارش کی گئی نئے وضع کردہ قاعدے کے مطابق انہیں افر لیٹر ارسال کیے گئے شرائط سے اتفاق کرنے والوں کو لاہور سول سیکریٹریٹ بلوایا گیا دستیاب آسامیوں کی لسٹیں دیکھا کر ان سے ترجیحات دینے کو کہا گیا اس عمل کو مکمل کرنے کے بعد ان کا میرٹ اور ترجیحات کی بنا پر پوسٹنگ پرپوزلز بنائی گئیں اب پھر ان کو دیکھائی جا رہی ہیں اور کہا گیا ہے کہ فائنل آرڈرز کے اجراء سے قبل اگر انہیں کوئی اعتراض ہے تو اکیس مارچ تک ذیل میں درج میل کے ذریعے محکمہ کو اطلاع دیں

Related posts

لاہور سمیت پندرہ شہروں میں کالجز، یونیورسٹیاں اور خود مختار تعلیمی ادارے بھی بند

Ittehad

صدر آگیگا پاکستان چوہدری محمد سرفراز کا تعزیعتی ریفرنس ۔۔صدر پیپلا فائزہ رعنا کی شرکت

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسر (مردانہ) کی سنیارٹی لسٹ پر حکم امتناعی جاری

Ittehad

Leave a Comment