2020 Latest News University / Board News

فیپوسا 24اگست کو اسلام آباد میں مظاہرہ کرے گی چیرمین طارق بنوری استعفیٰ دیں

فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف ایسوسی   نے کہا ہے کہ چیرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان طارق بنوری کی پالیساں تعلیم دشمن ہیں لہذا وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں ملک بھر کی یونیورسٹیوں کے نمائندے چوبیس اگست کو ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے دفتر کے باہر مظاہرہ کریں گے یہ فیصلہ فیڈریشن کے نمائندوں کے ایک ان لائن اجلاس میں کیا گیا جس میں فیپوسا کے صدر ڈاکٹر سہیل یوسف، نائب صدر ڈاکٹر نعمت اللہ لغاری ،پنجاب کے صدر ڈاکٹر ممتاز انور چوہدری اور تمام یونیورسٹیوں کے نمائندگان نے اس وڈیو میٹنگ میں شرکت کی انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ ماڈل یونیورسٹی ایکٹ بارے پنجاب کی باڈی کے ایچ ای سی کے مابین طے پانے والے معاہدے پر عمل درآمد کروایا جاے انہوں نے اینٹی ڈیٹڈڈ اپوائنٹمنٹ کا فوری نوٹیفیکیشن جاری کیا جاے 

(https://www.foleyengines.com)

Related posts

پروفیسر غلام مرتضی شاہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے

Ittehad

سات سو بیالیس اسسٹنٹ پروفیسرز کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی۔چھپن کے کیسز ڈیفر

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن میں ایڈیشنل سیکرٹری بورڈز /کمپنیز کی پوسٹ پیدا اور ڈپٹی سیکرٹری کی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن

Ittehad

Leave a Comment