2021 HED News Latest News

پرنسپل اور ڈپٹی ڈائریکٹر بننے کے خواہش مند درخواست دیں بتیس پرنسپل اور دو ڈپٹی ڈائریکٹر ز درکار ہیں

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر اشتہار دیا ہے کہ پنجاب کے 32کالجوں میں پرنسپل کی آسامیاں خالی ہیں ان پر خواہشمند خواتین وحضرات درخواستیں دیں ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر جہلم اور نارووال کی پوسٹ کے کسی بھی سرکاری کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر یا سینیئر انسٹرکٹر  جبکہ پرنسپل کے خواتین و حضرات کا کسی بھی سرکاری کالج میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کے طور پر کام کر رہے ہوں      مردانہ کالجز۔    گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج لاہور کینٹ 2–گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار بوائز اٹھارہ ہزاری جھنگ 3– گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار بوائز اوکاڑہ 4– گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار بوائز پانسرہ 5– گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ماموں کانجن 6– گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار بوائز شور کوٹ 7– گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ماروثی پور 8- گورنمنٹ گریجویٹ کالج گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ 9– گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج جہانیاں خانیوال 10–گورنمنٹ گریجویٹ تعلیم الاسلام کالج چناب نگر 11- گورنمنٹ گریجویٹ کالج مظفر گڑھ 12- گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج خانیوال 13- گورنمنٹ گریجویٹ کالج بہاولنگر 14 گورنمنٹ گریجویٹ مرئے کالج سیالکوٹ۔          زنانہ کالجز۔  1– گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین پھول نگر بھائی پھیرو ضلع قصور 2-گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین سیف آباد جھنگ روڈ فیصل آباد 3- گورنمنٹ گریجویٹ ہوم اکنامکس کالج فیصل آباد 4– گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین ستیانہ بنگلہ فیصل آباد  5– گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج  برائے خواتین 117  جے بی ملت ٹاؤن فیصل آباد 6– گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین  153ار بی ساہیاں وآلہ فیصل آباد 7–گورنمنٹ رائے عارف حسین کھرل گرلز ایسوسی ایٹ کالج 37/ جی بی تحصیل ارکھانہ بنگلہ 8– گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین 46/جی بی  تحصیل سمندری 9- گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین جھنگ سٹی 10– گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین شور کوٹ سٹی 11– گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین خیوا جھنگ 12– گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین منڈی شاہ جیونہ جھنگ 13-گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین کالج روڈ گوجرانولہ 14- گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین جی ٹی روڈ وزیر آباد گوجرانولہ 15– گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین راہوالی گوجرانولہ 16- گورنمنٹ زینبِ بی بی حمید گرلز ایسوسی ایٹ کالج تلونڈی بہینڈرا ضلع نارووال 17- گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین ناروال18–۔ گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن جھنگ صدر 

درخواست گزار درج ذیل لنک پر کلک کریں

https://hed.punjab.gov.pk/node/1274

Related posts

پروفیسر (ریٹائرڈ ) عارف واسطی ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے

Ittehad

  پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات بڑھا دی گئیں

Ittehad

غم کی خبریں—صدمات—–انتقال پر ملال

Ittehad

Leave a Comment