2021 HED News Latest News

تین سو تینتالیس مرد وخواتین کے تبادلے165 مرد اور 178 خواتین شامل

کل ویب سائٹ پر شائع ہونے والے نوٹیفکیشنز کے مطابق تین سو تینتالیس مرد وخواتین کو ان کی درخواستوں پر ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ان میں صرف  چھ کا تبادلہ باہمی ہے جبکہ باقی تمام کو دستیاب آسامیوں پر تبدیل کیا گیا ہے مزید تفصیل جاننے کے لیے درج ذیل لنک کو کلک کر کے پوسٹڈ نوٹیفیکیشن سے ان کے اسمائے گرامی اور جائے تعیناتی معلوم کی جا سکتی ہے

E-Transfer Orders | Higher Education Department, Government of the Punjab

Related posts

ایم فل، پی ایچ ڈی داخلوں کیلئے تاریخ میں توسیع

Ittehad

سابق سیکشن آفیسرز ۔موجودہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ڈی پی آئی آفیس آٹھ خواتین کے انتظامی تبادلے

Ittehad

سیمینار /کانفرنس/سمپوزیم یا ٹرینگ ورکشاپ کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے فنڈز حاصل کریں

Ittehad

Leave a Comment