2021 Latest News University / Board News

یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں ایم-اے/ایم ایس سی پروگرامز میں درخواستیں بھیجنے کی آخری تاریخ چھبیس فروری

ایک اعلان کے مطابق یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے ایم اے /ایم ایس سی پروگرامز میں داخلے کےلیے درخواستیں دینے کی آخری تاریخ چھبیس فروری دو ہزار اکیس ہے محتلف  کیمپسز میں مختلف کورسز پڑھائے جا رہے ہیں  جو کورسز پڑھائے جا رہے ہیں ان میں ایم اے ایجوکیشن (ایوننگ) ایم اے سپشل ایجوکیشن (ایوننگ) ایم اے ( لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ) ایوننگ ، ایم اے اردو، ایم اے انگریزی ایم اے (مارننگ) ،ایم اے اکنامکس (مورننگ) ،ایم ایس سی کیمسٹری (ایوننگ) ،ایم ایس سی زوالوجی ( مارننگ/ایوننگ) ایم ایس سی فزکس ایم ایس سی انفارمیشن ٹیکنالوجی ،  کس کیمپس میں کونسا کورس میسر ہے اشتہار میں دیکھا جاسکتا ہے جو ذیل میں دیکھا جا سکتا ہے

کیسے اپلائی کیا جا سکتا ہے اس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے سب سے پہلے پراسپکٹس یو آر ایل سے ڈاؤن لوڈ کریں  http;the.edu.pk.admission/2021  اس سے انسٹرکشن دھیان سے پڑھیں  سب سے پروگرام  کی مطابقت رکھنے اہلیت کا جائزہ لیں  یو آر ایل  سے ان لائن درخواست دیں   URL.hptt://web.ue.edu.pk/appl

Related posts

بہترین استاد ،عمدہ گلوکار و موسیقار پروفیسر محمد علی کے اعزاز میں تقریب پزیرائی

Ittehad

پنجاب سول۔سروس پینشن رولز میں 2 دسمبر 24 کو کی گئی ترامیم کی وضاحتیں

Ittehad

 پنڈی کالجز کی خواتین لیکچررز اور چند ڈیفرڈ میل کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی ہو گئی ۔ بقیہ ترقیوں کی صورتحال

Ittehad

Leave a Comment