2021 Latest News Obituary

اتحاد اساتذہ کے رہنما اور سابق مرکزی نائب صدر پی پی ایل اے راے اصغر علی وفات پا گئے

اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما اور پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن کے مرکزی نائب صدر پروفیسر رائے اصغر علی کل رات مختصر علالت کے  بعد انتقال کر گئے ان کی عمر تقریباً چھپن برس تھی تقریباً چھ ماہ قبل تکلیف کے باعث ٹیسٹ کروانے تو ان پہ منکشف ہوا کہ وہ کنگز کینسر میں مبتلا ہو چکے ہیں سرطان کا نام ہی نفسیاتی طور پر ہلا کے رکھ دیتا ہے صحت کیونکہ دیر سے شروع ہو ا ۔اس لیے کیمیائی تھراپی   بھی کوئی اثر نہ کر سکی اور موت نے آ لیا  ۔مرحوم ایک درویش صفت انسان تھے انہوں نے  پس ماندگان میں   یوہ ایک بیٹی اور ایک بیٹا  سوگوار چھوڑے ہیں وہ اقتصادیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر تھے اور اب گورنمنٹ کالج عارف والا میں تعینات تھے مگر سروس کا زیادہ تر انہوں نے گورنمنٹ کالج بہاولنگر میں گزارا  اتحاد اساتذہ دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے

Related posts

وفاقی اور ہم پلّہ  صوبائی ملازمین میں بھی تفاوت پیدا ہو گئے ڈسپریٹی ریڈکشن اور پنشن میں بہت فرق

Ittehad

پیپلا ساہیوال ڈویژن کو 2011 کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی یقین دھانی

Ittehad

ایم فل مکمل کرنے والی تیرہ اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کو ایم فل الاونس کا نوٹیفکیشن

Ittehad

Leave a Comment