2021 Akhbaar Latest News

ڈی آر اے کے نوٹیفیکیشن حصول تک دھرنا جاری ۔اج دوسرا روز.. اتحاد اساتذہ کی بھرپور شرکت

طے شدہ ڈی آر اے کو کمیٹیوں میں ڈال ڈال کر وقت گزارنے کی حکومتی ہتھکنڈوں کو سرکاری ملازمین کے نمائندے سمجھ گئے انہوں نے بیس ۔چھبیس اور بھر سات جون کو مظاہروں کی کال دے دی نمائندوں کو بیس تاریخ کی دوپہر کو بلا کر یہ کہا کہ حکومت پنجاب اس ضمن میں جلد مثبت اقدام کاارادہ رکھتی ہے مگر تفصیل اور نوٹیفیکیشن کے بارے میں کوئی واضح جواب نہیں دیا جب استفسار کیا تو لیت ولعل سے کام لیا گیا جس سے یہ لگا کہ کوئی کھیل کھیلا جا رہے  اور باہر نکل کر انہوں سے ساتھیوں سے ساتھ مشورے کے بعد احتجاج کو دھرنے میں تبدیل کر دیا  یہ دھرنا جاری ہے کل دوپہر سے ملازمین دھرنا دئیے ہوئے ہیں رات جب یہ پیغام لاہور سے دیگر اضلاع سے پنجاب کے دوسرے اضلاع میں پہنچا تو لوگ لاہور کی جانب روانہ ہو گئے اس مرتبہ اتحاد اساتذہ کے فیصلے کے مطابق پی پی ایل اے مرکز قائم مقام صدر زاہد اعوان اور توصیف صادق کے علاؤہ اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما غلام مصطفیٰ کی سر براہی میں احتجاج اور دھرنے کا حصہ بنے ہوئے ہیں بغیر کسی کریڈٹ کے کیونکہ اتحاد اساتذہ اس کاز کو تمام ملازمین کا مشترکہ کاز سمجھتی ہے 

sargodha division delegation moning towards lahore

Related posts

دو پی ایچ ڈیز اور پانچ ایم فل کالج اساتذہ کو الاونس کی منظوری

Ittehad

ایک مرتبہ پھر پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی بھرتی کے لیے اشتہار

Ittehad

 آٹھ نومبر تک پنجاب یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلر تعینات کیا جائے لاہور ہائیکورٹ 

Ittehad

Leave a Comment