2021 Latest News Obituary

ڈرامہ نگار،محقق،شاعر نقاد اور اردو ادب کے عظیم استاد ڈاکٹر طارق عزیز انتقال کر گئے

اردو ادب کا ایک معروف نام گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کے سابق صدر پروفیسر ڈاکٹر طارق عزیز آج لاہور میں انتقال کرگئے یوں تو انہیں عوام میں ڈرامہ نویسی سے ملی ان کے بعض ڈرامے پاکستان ٹیلی ویژن پر بہت مشہور ہوئے لیکن اہل علم و دانش معترف ہیں کہ وہ ایک عمدہ شاعر ،محقق اور تنقید نگار بھی تھے ابتدا میں کچھ عرصہ گورنمنٹ کالج باغبان پورہ چو اب شالیمار کالج کہلاتا ہے سے وابستہ رہے لیکن بعد میں خاصا عرصہ گورنمنٹ سائنس کالج وحد ت روڈ لاہور میں گزارا وہ ایک خوش اخلاق اور کشادہ ذہین انسان تھےاتحاد اساتذہ ان کی مغفرت کے دعاگ

Related posts

سرکاری ملازم اب براہ راست محکمے کے خلاف دعویٰ دائر نہیں کر سکے گا پہلے رجوع کرنا ہوگا

Ittehad

ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر انیس عالم انتقال کرگئے

Ittehad

کالجوں میں  ٹیچرز کی کتنی کمی ہے معلوم کرنے کی مشق

Ittehad

Leave a Comment