2021 HED News Latest News

ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے والی خواتین ان لائن اپنی ترجیحات سے محکمہ کو آگاہ کریں

کیونکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے منظوری کے بعد اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین سنیارٹی نمبر تین سو ایک تا پندرہ سو پندرہ تک محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو موصول ہو چکے ہیں انہیں ایس اینڈ جی کی جانب سے پوسٹنگ پر پرپوزل بنانے اور اسے بھجوائے کا ہدف دے رکھا ہے اور جس قدر ممکن ہوسکے اسے مکمل کرنا ہے ۔اب نئی روایات کے مطابق محکمہ متعلقہ امیدوار کو پنجاب کی تمام اس مضمون کی آسامیاں بتا کر اس سے ان آسامیوں پر اس کی ترجیحات طلب کرتا ہے اس میں ایک صورت تو یہ ہے کہ آپ کے اپنے ہی کالج میں اسامی دستیاب ہے اور اس پر کوئی مقابلہ بھی نہیں ہے تو آپ کو وہاں تعینات کر دیا چائے گا اگر ایک سے زیادہ امیدوار ہوئے تو سنیارٹی کی بنیاد پر فیصلہ ہو گا اگر ایسا نہیں ہے تو آپ نمبر ایک پر آپ گریڈیشن لکھ دیں لیکن آپ کو بیس آپشن پر بہت حال کر kنا ہیں ہوتی ہیں لہذا آپ نزدیک ترین سے دور ہوتے ہوئے تمام آپشن پر کر کے سبمٹ

Online Posting Preference for Female Teachers Promoted in BS-19 | Higher Education Department, Government of the Punjab

ان لائن پرفارما بھجوانے کی آخری تاریخ تیرہ جون دو ہزار اکیس بارہ بجے تک ہے

Related posts

  چھ کالج اساتذہ  کو پی ایچ ڈی الاونس دینے کا نوٹیفکیشن 

Ittehad

جمہوریت کی سمت درست کرنے میں اساتذہ اپنا کردار ادا کریں ۔۔عاصم سجاد اختر 

Ittehad

بشکیک ۔دو پروازوں کے ذریعے پاکستانی طالب علم بحفاظت پاکستان پہنچ گئے

Ittehad

Leave a Comment