HED News Latest News

آن لائن ٹراسفرز کھل گئیں،پروفائل مکمل ہونے کی شرط عائد

کالج ٹیچرز کی ٹرانسفرز کا آغاز 24 ستمبر سے ہوگیا ہے۔رات بارہ بجے جیسے ہی تاریخ تبدیل ہوئی آن لائن ٹرانسفر کا آپشن کھل گیا۔یہ ٹرانسفرز ایچ ای ڈی کی ایپ کے ذریعے ہوگی۔اس کے لئے ضروری ہے کہ امیدوار کی آن لائن پروفائل مکمل اور ویریفائیڈ ہو ورنہ امیدوار کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔ٹرانسفرز کے لئے نارمل کیٹگری کے علاوہ باہمی تبادلے کی سہولت بھی میسر ہے۔ امیدوار تبادلے کے لئے زیادہ سے زیادہ تین سٹیشنز کا آپشن دے سکتا ہے ۔

Related posts

خیبر پختونخوا میں60کی عمرکو پہنچنے والوں کو مزید 3سال کام کرنا ہوگا

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ سیالکوٹ پروفیسر نصیر احمد غازی کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئیں

Ittehad

نئے  داخل ہونے والے طالب علموں کو ہراساں کرنے والوں کو سخت سزا دینے کا  قانون

Ittehad

Leave a Comment