2021 Akhbaar Latest News

ماسٹر ڈگری اور پی ایچ ڈی کے لیے کامن ویلتھ سکالرشپ۔ایچ ای سی نے اعلان کر دیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے انگلستان میں ماسٹر ڈگری اور پی ایچ ڈی کے لیے کامن ویلتھ سکالر شپ کا اعلان کر دیا ہے ان وظائف کو یو کے فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفیس فراہم کرئے گا  اس کے پیچھے یہ جذبہ کار فرما ہے کہ ایسے ذہین اور محنتی طالب علم جو ویسے انگلستان میں تعلیم حاصل نہیں کر سکتے وہ تعلیم حاصل کر لیں اس بارے میں مزید تفصیل درج ذیل لنک کو کلک کر معلوم کی جاسکتی ہیں 

HEC announces international scholarships (geo.tv)

Related posts

پرنسپلز کی اسامیوں کے لیے درخواست دینے کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر توسیع

Ittehad

برٹش کونسل نے اوپن یونیورسٹی کی انیس خواتین کے لیے وظائف کا اعلان کردیا

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ محمد امیر حمزہ ورک مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

Leave a Comment