2021 General Notifications Latest News

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو حکومت پاکستان نے گزشتہ روز ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 30ستمبر سے بڑھا کر 15 اکتوبر کر دی گئی ہے کافی دنوں سے بورڈ آف ریونیو ٹیکس گزار کو یہ میسیج بھیج رہا تھا کہ ٹیکس ریٹرن فوراً جمع کروا دیں اس مرتبہ جمع کروانے کی آخری تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی مگر پاکستانی بھی اب بڑئے نباض ہو گئے ہیں جانتے ہیں کہ توسیع ہوگی اور ضرور ہو گی اور وہ ہو گئی

Related posts

دنیا بھر کے اساتذہ  اکھٹے ہو کر اپنے پیشہ ورانہ مسائل حل کروانے کی جد وجہد کریں ۔۔فائزہ رعنا

Ittehad

– خیبر پختونخوا کے بعد وفاقی ملازمین کے لیے بھی پنشن کی بجائے سی پی ایف

Ittehad

پی پی ایل اے نے ہڑتال کا نوٹس حکام کوبھیجوا د یا

Ittehad

Leave a Comment