2021 HED News Latest News

بائیس 22کالج اساتذہ کو کوالیفیکیشن الاونس کی منظوری

ہائر۔ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف دی پنجاب کے ماتحت آفیس ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے بائس کالج اساتذہ کو کوالیفیکیشن الاونس دینے کے آرڈر جاری کیے ہیں ان میں سے دس حضرات پی ایچ ڈی ہیں جنہیں دس ہزار روپے ماہانہ اور بارہ حضرات ایم فل ہیں جنہیں پانچ ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے ان تمام کے اسمائے گرامی۔ ان کی جائے تعیناتی اور ایم فل/پی ایچ ڈی الاونس کی منظوری کی تاریخ ذیل میں دیے گئے نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہیں

Related posts

کمیشن سے سفارشات کے بعد پانچ خواتین لیکچررز فائن آرٹس کی تعیناتی

Ittehad

یہ نصف صدی کا قصہ ہے پل دو پل کی بات نہیں ۔اتحاد اساتذہ تاریخ کے اوراق میں

Ittehad

پے پروٹیکشن کی کٹوتیوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی جاری کر دیا

Ittehad

Leave a Comment