2021 HED News Latest News

مرد لیکچررز کے سات مضامین کی ایلوکیشن بھی از سر نو ہوگی ۔۔وہ بھی ایم او کالج طلب

خواتین  لیکچررز کی تقلید کرتے ہوئے مرد سیکشن والوں نے بھی  سات مضامین کی سیٹوں میں اضافے کا کہ کر ری ایلوکیشن بھی دوبارہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ان میں اکنامکس۔کامرس ۔انگریزی۔زوالوجی ۔سیاسیات۔ سائیکالوجی۔اور ریاضی شامل ہیں پہلے سے موجود پرپوزل اور پوسٹنگ دوبارہ جاری ہو ں گے پہلے والے منسوخ تصور ہونگے اکنامکس اور کامرس والوں کو سات دسمبر دو ہزار اکیس کو ساڑھے گیارہ بجے ایم اے او کالج لاہور طلب کیا گیا ہے انگریزی والوں کو نو دسمبر دو ہزار اکیس کو ساڑھے گیارہ بجے ایم اے او کالج طلب کیا گیا ہے زوالوجی  ۔سیاسیات اور سائیکالوجی والوں کو چودہ دسمبر دو ہزار اکیس کو ایم اے او کالج لاہور میں ساڑھے گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے جبکہ ریاضی والوں کو سولہ دسمبر دو ہزار اکیس کو ساڑھے گیارہ بجے ایم اے او کالج لاہور طلب کیا گیا ہے باقی   آپ درج ذیل آفیس آرڈر میں تفصیل سے دیکھ سکتے ہیں

Related posts

مردانہ کالجوں میں پرنسپل بننے کے خواہشمند حضرات آج اپلائی کریں

Ittehad

پبلک سروس کمیشن نے لیکچرزز کی 2451اسامیاں مشتہر کر دیں

Ittehad

پروفیسر راؤ اختر علی گورنمنٹ کالج رینالہ کے پرنسپل تعینات کر دئیے گئیے

Ittehad

Leave a Comment