2021 HED News Latest News

ایسوسی ایٹ پروفیسرز خواتین سنیارٹی نمبر 39 تک ترقی پا گئیں ۔۔ تمام گریڈ 19 کی پرموٹی ہیں

چار دسمبر کو بی ایس بی ون میں خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے کیسز پیش تو ہوئے مگر سنیارٹی نمبر 39 تک کی 37 خواتین کی ترقی کا فیصلہ ہو سکا یہ تمام وہ خواتین ہیں جو گریڈ انیس میں پرموٹ ہو کر ایسوسی ایٹ کے عہدے تک پہنچی تھیں اور ان میں اکثر ریٹائرمنٹ کی رینج میں تھیں باقی کیسز کو موخر کر دیا گیا اور کہا گیا کہ اس ماہ کے آخر میں ہونے والی ایک اور پی ایس بی ون کی میٹنگ میں پیش ہونگے اور ساتھ ہی شائد مردانہ ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے کیسز اگر دیگر مراحل طے پا کر تیار ہوگئے تو اس میں پیش ہو جائیں گے اب اگلے پیش ہونے والے خواتین کے کیسز ایسی خواتین کے ہیں جنہوں نے دو ہزار سولہ میں بطور سلیکٹیز جوائن کیا اور اکثریت کی سروس کے ابھی کافی سال باقی ہیں

Related posts

جمہوریت کی سمت درست کرنے میں اساتذہ اپنا کردار ادا کریں ۔۔عاصم سجاد اختر 

Ittehad

چھپن نو منتخب لیکچررز سائیکالوجی کے احکامات تعیناتی جاری ہو گئے

Ittehad

سٹینڈنگ کیمٹی برائے صحت نے موجودہ ایم ڈی کیٹ رزلٹ کو منسوخ کرنے اور ری ٹیسٹ کی سفارش کر دی

Ittehad

Leave a Comment