2022 HED News Latest News

چھپن نو منتخب لیکچررز سائیکالوجی کے احکامات تعیناتی جاری ہو گئے

پبلک سروس کمیشن سے سلیکشن کے بعد محکمہ ہائر  ایجوکیشن نے سائیکالوجی کی منتحب ہونے والی چھپن لیڈی لیکچررز کے پنجاب کے مختلف اضلاع کے خواتین کالجوں میں تعیناتی کے ارڈرز جا ری  کر دئیے ہیں کمیشن سے سلیکشن فائل ڈیپارٹمنٹ موصول ہونے پر تمام امیدواران کو افر لیٹر بھجوائے گئے جن میں شرائط ملازمت درج تھے بعد ازاں انہیں سول سیکرٹریٹ طلب کر کے سارے پنجاب میں۔ خالی آسامیوں کی فہرستیں تمام امیدواران سے ان سے ایڈجسمنٹ کے لیے مختلف آپشنز مانگی گئیں ان کی آپشنز اور ان کے میرٹ دونوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں تعینات کیا گیا مزید تفصیل کے لیے ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن ملاخطہ فرمائیں

Related posts

دس کامرس کالجز کو قریبی جنرل کیڈر کالجوں میں شفٹ کرنے کی تجاویز مرتب کرنے کا ہدایت

Ittehad

  دو سٹیپ ٹائم سکیل بھی دیا جا سکتا ہے اگر۔۔۔محکمہ خزانہ پنجاب کی وضاحت 

Ittehad

سرگودھا اور راولپنڈی ڈویژنوں کے پرنسپل کے امیدواران کو انٹرویو کالز جاری

Ittehad

Leave a Comment