2022 General Notifications Latest News

وفاق نےپندرہ فیصد دسپیرثی ریڈکشن الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

وفاق نے اپنے سرکاری ملازمین کے لیے  پندرہ فیصد ڈسپرٹی ریڈکشن الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا آج جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین کو یکم مارچ سے 2017 پے سکیلز کے مطابق موجودہ  تنخواہوں  پندرہ فیصد ملے گایہ ان ملازمین کو ملے گا جو کوئی ایڈیشنل الاونس سو فیصد یا اس سے زیادہ نہیں لے رہے اور یہ کہ یہ یکم مارچ کی سطح پر منجمد ہو جائے گا یہ الاونس چھٹیوں کے دوران بھی ملا کرئے گا مگر جب تک الاونس رہے گا پنشن اور گریجویٹی کے مقصد کے لیے شمار نہ ہوگا

Related posts

مرد لیکچررز کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی کے سات نوٹیفیکیشن جری۔۔تین سو نو اسسٹنٹ پروفیسر بن گئے

Ittehad

دھرنے والوں کی بارہویں شام ملکی شہرت یافتہ شاعر عدنان محسن کے سنگ

Ittehad

گریڈ بیس میں ترقی پانے والی نوٹیفیکیشن کی منتظر خواتین جلد خوشخبری سنیں گی

Ittehad

Leave a Comment